Here are the complete lyrics of the song "Azmat Nabi Ke Deen Ki Dikhla Gaye Hussain" by Ali Akbar Razi Qawwal, including background, meaning, and song info.
Azmat Nabi Ke Deen Ki Dikhla Gaye Hussain by Ali Akbar Razi Qawwal Verse 1 نہ پوچھ کیسے کوئی شہِ مشرقین بنا نہ پوچھ کیسے کوئی شہِ مشرقین بنا بشر کا حُسن، عقیدت کا زیب و زین بنا بشر کا حُسن، عقیدت کا زیب و زین بنا علی کا خُون، لعابِ رسول، شیرِ بطول علی کا خُون، لعابِ رسول، شیرِ بطول ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسینؑ بنا Verse 2 عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔ عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔ عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ ہم کو وہ وفا کا راستہ ۔ ۔ ہم کو وہ وفا کا راستہ دکھلا گئے حسینؑ ہم کو وہ وفا کا راستہ دکھلا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔ Verse 3 جس کی مثال ملتی نہیں دو جہاں میں جس کی مثال ملتی نہیں دو جہاں میں جس کی مثال ملتی نہیں دو جہاں میں گردن کٹا کے مرتبہ ۔ ۔ گردن کٹا کے مرتبہ وہ پا گئے حسینؑ گردن کٹا کے مرتبہ وہ پا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔ Verse 4 ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا عاشق نے جب مچل کے ۔ ۔ عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا عاشق نے جب مچل کے ۔ ۔ عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔ Verse 5 ذکرِ حسینؑ سُن کے تو کافر بھی رو پڑے ذکرِ حسینؑ سُن کے تو کافر بھی رو پڑے ذکرِ حسینؑ سُن کے تو کافر بھی رو پڑے اپنے نہیں ہیں پھر بھی ۔ ۔ اپنے نہیں ہیں پھر بھی انہیں بھا گئے حسینؑ اپنے نہیں ہیں پھر بھی انہیں بھا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔ Verse 6 رُکو یزیدی فوج سے باہر نکال کے رُکو یزیدی فوج سے باہر نکال کے رُکو یزیدی فوج سے باہر نکال کے خُلدِ بریں کا راستہ ۔ ۔ خُلدِ بریں کا راستہ بتلا گئے حسینؑ خُلدِ بریں کا راستہ بتلا گئے حسینؑ عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔ Verse 7 ہر لمحہ اُن کی یاد ستاتی رہی، نعیم ہر لمحہ اُن کی یاد ستاتی رہی، نعیم ہر لمحہ اُن کی یاد ستاتی رہی، نعیم کچھ ایسے ذہن و دل پہ ۔ ۔ کچھ ایسے ذہن و دل پہ میرے چھا گئے حسینؑ کچھ ایسے ذہن و دل پہ میرے چھا گئے حسینؑ Outro عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ ہم کو وہ وفا کا راستہ ۔ ۔
The song "Azmat Nabi Ke Deen Ki Dikhla Gaye Hussain" by Ali Akbar Razi Qawwal is often interpreted as a reflection on emotional struggles, inner pain, and raw self-expression. The lyrics dive into personal feelings and vulnerability.
Ali Akbar Razi Qawwal is an emerging artist known for emotional and expressive music, often categorized under underground hip-hop or pop.
You can stream the song on platforms such as Spotify, YouTube, SoundCloud, and Apple Music.
There may be unofficial uploads on YouTube, but Ali Akbar Razi Qawwal has not released an official music video at the time of writing.